متفرق مقدمہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہ خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہ خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو۔